1 line
878 B
Plaintext
1 line
878 B
Plaintext
\v 4 ۴۔ پِھر تیسرے نے اپنا پیالہ دریاؤں اور پانی کے چشموں پر اُنڈیلا تو وہ خُون بن گَئے۔ \v 5 ۵۔ اور مَیں نے پانی کے فرِشتے کہ یہ کہتے سُنا کہ تُو قُدُّوس ہَے، اَے خُداوَند تُو جو ہَے اور جو تھا، تُو عادِل ہَے کہ تُونے یہ اِنصاف کِیا۔ \v 6 ۶۔ کیونکہ اُنھوں نے مُقَدّسِین اور اَنبِیاء کا خُون بہایا ہَے اور تُو نے اُنھیں پِینے کے لیے خُون دِیا۔ وہ اِسی لائِق ہَیں۔ \v 7 ۷۔ پِھر مَیں نے قُربان گاہ میں سے یہ آواز سُنی کہ اَے خُداوَند خُدا قادِرِ مُطْلَق! بِلا شُبہ تیرے فیصلے دُرُست اور راست ہَیں۔ |