1 line
745 B
Plaintext
1 line
745 B
Plaintext
\v 13 ۱۳۔اور جب چھٹے فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو مَیں نے اُس سُنہری قُربان گاہ کے چاروں سِینگوں میں سے خُدا کے حضُور ایک آواز سُنی۔ \v 14 ۱۴۔جو اُس چھٹے فرِشتے سے جِس کے پاس نرسِنگا تھا کہتی تھی کہ اُن چاروں فرِشتوں کو کھول دے جو بڑے دریا یعنی دریائے فراتؔ پر بندھے ہُوئے ہَیں۔ \v 15 ۱۵۔پس وہ چاروں فرِشتے کھول دِئیے گَئے جو اِس گھڑی ، دِن ، مہینے اور برس کے لیے تیّار کیے گَئے تھے تاکہ ایک تِہائی آدمِیوں کو مار ڈالیں۔ |