1 line
708 B
Plaintext
1 line
708 B
Plaintext
\v 15 ۱۵۔اور زمِین کے بادشاہوں اور امیروں اور سِپّہ سالاروں اور مال داروں اور زور آوروں اور ہر ایک غُلام اور آزاد نے اپنے آپ کو غاروں اور پہاڑوں کی چَٹانوں میں جا چُھپایا۔ \v 16 ۱۶۔اور پہاڑوں اور چَٹانوں سے کہنے لگے کہ ہم پر گِر پڑو اور ہمیں اُس کے چہرے سے جو تَخْت پر بَیٹھا ہُوا ہَے اور برّہ کے غَضَب سے چُھپا لو۔ \v 17 ۱۷۔چُونکہ اُن کے غَضَب کا روزِ اعظِیم آ پَہُن٘چا ہَے۔ اَب کون ٹھہر سکتا ہَے؟ |