ur_rev_text_ulb/20/05.txt

1 line
510 B
Plaintext

\v 5 ۵۔باقی مُردے جب تک ہزار برس پُورے نہ ہُوئے زِندہ نہ ہُوئے یہ پہلی قیامت ہَے۔ \v 6 ۶۔مُبارَک اور مُقدّس وہ ہَے جو پہلی قِیامَت میں شرِیک ہو۔ اَیسے اَشخْاص پر دُوسری مَوت کا کُچھ اِختِیار نہیں بلکہ وہ خُدا اور مسِیحؔ کے کاہِن ہوں گے اور اُس کے ساتھ ہزار برسوں تک بادشاہی کرتے رہیں گے۔