ur_rev_text_ulb/13/13.txt

1 line
645 B
Plaintext

\v 13 ۱۳۔ اور وہ بڑے بڑے نِشان دِکھاتا ہَے یہاں تک کہ آدمِیوں کے سامنے آسمان سے زمِین پر آگ برسا دیتا ہَے۔ \v 14 ۱۴۔اور زمِین کے باشِن٘دوں کو اُن نِشانوں کے سبب سے گُمراہ کرتا ہَے جِن کا اُس حَیوان کے سامنے دِکھانے کا اِختِیار اُسے دِیا گیا تھا۔اور زمِین کے باشِن٘دوں سے کہتا ہَے کہ وہ اُس حَیوان کی مُورت بنائیں جِسے تلوار کا زَخْم لگا تھا اور جو زِندہ ہو گیا۔