1 line
692 B
Plaintext
1 line
692 B
Plaintext
\v 5 ۵۔ پھر میں نے ایک فرشتہ کو سمندر اور زمین پر کھڑے دیکھا جس نے اپنا داہنا ہاتھ آسمان کی طرف بلند کیا۔ \v 6 ۶۔ پھر اُس نے آسمان، زمین اور سمندر میں موجود ہر ایک چیز کے بنانے والے کی قسم کھا کر کہا کہ ’’ اب زیادہ دیر نہیں ہوگی‘‘ \v 7 ۷۔ مگر اُس دن جب ابھی ساتواں فرشتہ اپنا نرسنگا پھُونکنے ہی کو ہو تو خدا کا بھید مکمل ہو جائے گا جس کا دعویٰ اُس نے اپنے پیغمبروں ( خادموں ) سے کیا تھا‘‘۔ |