1 line
533 B
Plaintext
1 line
533 B
Plaintext
\c 21 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی اور سمُندر بھی نہ رہا۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے مُقدّس شہر یعنی نئے یرُوشلِیمؔ کو آسمان یعنی خُدا کے پاس سے اُترتے دیکھا جو اُس دُلہن کی مانِنْد آراستہ تھا جِس نے اپنے خاوَند کے لیے سِنگار کِیا ہو۔ |