\v 20 ۲۰۔ تب ہر ایک جزِیرہ اپنی جگہ سے ٹَل گیا اور پہاڑ غائِب ہو گَئے۔ \v 21 ۲۱۔ اور آسمان سے آدمِیوں پر ایک ایک مَن کے بڑے بڑے اَولے گِرے اور چُونکہ یہ آفت نِہایت سخت تھی اِس لیے آدمی خُدا کی نِسبت کُفْر بَکنے لگے۔