ur_rev_text_ulb/14/01.txt

1 line
677 B
Plaintext

\c 14 \v 1 ۱۔اورمَیں نے نَظَر کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ وہ برّہ کوہِ صِیُّونؔ پر کھڑا ہَے اور اُس کے ساتھ ایک لاکھ چوالِیس ہزار اَشخاص ہَیں جِن کے ماتھوں پر اُس کا اور اُس کے باپ کا نام لِکھا ہُؤا ہَے۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے آسمان سے ایک آواز سُنی جو بہت سے پانِیوں کے شور اور بڑی گرج کی آواز کی مانِنْد تھی اور جو آواز مَیں نے سُنی وہ اَیسی تھی گویا بہت سے بربط نواز بربط بجا رہے ہوں۔