ur_rev_text_ulb/13/11.txt

1 line
576 B
Plaintext

\v 11 ۱۱۔پِھر مَیں نے ایک اَور حَیوان کو زمِین میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا۔ اور اُس کے برّہ کے سے دو سِینگ تھے اور وہ اَژدہا کی مانِنْد بولتا تھا۔ \v 12 ۱۲۔اور وہ پہلے حَیوان کا سارا اِختِیار اُس کے سامنے کام میں لاتا ہَے اور زمِین اور اُس کے باشِندوں سے اُس پہلے حَیوان کی پرستِش کراتا تھا جِس کا مُہلِک زَخْم اچھّا ہو گیا تھا۔