1 line
535 B
Plaintext
1 line
535 B
Plaintext
\v 7 ۷۔اور اُسے یہ اِختِیار دِیا گیا کہ مُقَدّسِین سے لڑے اور اُن پر غالِب آئے۔ اوراُسے ہر ایک قبِیلے، اُمّت، اہلِ زُبان اور قَوم پر اِختیار دِیا گیا۔ \v 8 ۸۔اور زمِین کے وہ سب باشِندے اُس کی پرستِش کریں گے جِن کے نام اُس برّہ کی کِتابِ حیات میں نہیں لِکھے گَئے جو بنائے عالم کے وَقْت سے ذبح ہُوا ہے۔ |