ur_rev_text_ulb/12/05.txt

1 line
553 B
Plaintext

\v 5 ۵۔اور وہ بیٹا جَنی یعنی وہ جو لوہے کے عَصا سے تمام اَقوام پر حُکُومت کرنے کو ہَے اور اُس کا بیٹا یکایک خُدا اور اُس کے تَخْت کے پاس اُٹھا لِیا گیا۔ \v 6 ۶۔ اور وہ عَورت بِیابان میں بھاگ گَئی جہاں خُدا کی طرف سے اُس کے لیے ایک جگہ تیّار کی گَئی ہَے تاکہ ایک ہزار دو سَو ساٹھ دِن تک وہاں اُس کی پروَرِش کی جائے۔