1 line
595 B
Plaintext
1 line
595 B
Plaintext
\c 10 \v 1 ۱۔پِھر مَیں نے ایک اَور زورآور فرِشتہ آسمان سے اُترتے دیکھا جو بادل اوڑھے ہُوئے تھا۔ اُس کے سَر پر قَوسِ قُزَح تھی اور اُس کا چہرہ سُورج کی مانِنْد اور اُس کے پاؤں آگ کے سُتُونوں کی مانِنْد تھے۔ \v 2 ۲۔اور اُس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا کُھلا ہُوا طُومار تھا اور اُس نے اپنا دَہْنا پاؤں تو سمُندر پر اور بایاں خُشکی پر رکھّا۔ |