1 line
662 B
Plaintext
1 line
662 B
Plaintext
\v 22 ۲۲۔دیکھ مَیں اُسے بیماری کے بِستر پر ڈال دُوں گا اور جو اُس کے ساتھ زِنا کرتے ہَیں اگر وہ اُس کے کاموں سے تَوبہ نہ کریں تو سَخْت مُصِیبت میں پڑیں گے۔ \v 23 ۲۳۔اور مَیں اُس کے فرزندوں کو جان سے مار ڈالُوں گا اور سب کلِیسِیاؤں کو معلُوم ہو جائے گا کہ مَیں ہی ہُوں جو گُردوں اور دِلوں کا جانچنے والا ہُوں۔ اور مَیں تُم میں سے ہر ایک کو اُس کے اَعمال کے موافِق بدلہ دُوں گا۔ |