ur_rev_text_ulb/01/19.txt

1 line
553 B
Plaintext

\v 19 ۱۹۔پس جو کُچھ تُو نے دیکھا ہَے اُسے لِکھ لے یعنی وہ باتیں جو اَب ہَیں اور وہ بھی جو اِن کے بعد ہونے والی ہَیں۔ \v 20 ۲۰۔جو سات سِتارے تُو نے میرے دَہْنے ہاتھ میں دیکھے ہَیں اُن کا اور سونے کے ساتھ چراغ دانوں کا بھید یہ ہَے، سات سِتارے تو سات کلِیسِیاؤں کے فرِشتگان ہَیں اور سات چراغ دان سات کلِیسِیائیں ہَیں۔