1 line
827 B
Plaintext
1 line
827 B
Plaintext
\v 9 ۹۔ مَیں یُوحنّاؔ تُمھارا بھائی اور یسُوعؔ مسِیح کی مُصِیبت ، بادشاہی اور صبْر میں تُمھارا شرِیک ہُوں جو خُدا کے کلام اور یسُوعؔ کی گَواہی کے سبب سے اُس جزِیرہ میں تھا جو پتمُسؔ کہلاتا ہَے۔ \v 10 ۱۰۔مَیں خُداوَند کے دِن رُوح میں آگیا۔ مَیں نے اپنے پِیچھے نرسِنگے کی سی بُلند آواز سُنی۔ \v 11 ۱۱۔کہ جو کُچھ تُو دیکھتا ہَے اُسے کِتاب میں لِکھ اور ساتوں کلِیسِیاؤں یعنی اِفِسُسؔ، سمُرنؔہ، پِرگُمن، تھواتِیرہ، سردِیسؔ، فِلَدِلفؔیہ اور لَودِیکیؔہ کو بھیج دے۔ |