1 line
577 B
Plaintext
1 line
577 B
Plaintext
\v 7 ۷۔دیکھو! وہ بادلوں کے ساتھ آتا ہے اور ہر ایک آنکھ اُسے دیکھے گی اور وہ بھی جِنھوں نے اُسے چھیدا تھا اور زمِین کے تمام قبائل اُس کے سبب سے چھاتی پِیٹیں گے۔ ہاں! آمِین۔ \v 8 ۸۔ خُداوَند خُدا جو ہَے، جو تھا اور جو آنے والا ہَے یعنی قادِرِ مُطْلَق فرماتا ہَے، ’’ مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ، اِبْتِدا اور اِنتہا ہُوں‘‘۔ |