1 line
808 B
Plaintext
1 line
808 B
Plaintext
\c 1 \v 1 ۱۔ یسُوعؔ مسِیح کا مُکاشفہ جو خُدا نے اُسے بخشا تاکہ اپنے بندوں کو وہ باتیں دِکھائے جِن کا جلد ہونا ضرُور ہَے اور جِسے اُس نے اپنے فرِشتہ کو بھیج کر اپنے بندے یُوحنّاؔ پر ظاہِر کِیا۔ \v 2 ۲۔جِس نے کلامِ خُدا اور یسُوعؔ مسِیح کی گَواہی کی یعنی اُن تمام چِیزوں کی جو اُس نے دیکھی تھیں شہادت دی۔ \v 3 ۳۔ مُبارک ہَے وہ شخْص جو نبُوّت کی اِس کِتاب کی تلاوت کرتا ہَے اور وہ سب جو سُنتے اور نبُوّت کی اِس کِتاب پر عَمَل کرتے ہَیں کیونکہ وَقْت نزدِیک ہَے۔ |