This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
[ \v 15 ۱۵۔ دیکھو مَیں چور کی طرح آتا ہُوں۔ مُبارک ہَے وہ جو جاگتا ہَے اور اپنی پَوشاک کی حِفاظت کرتا ہَے تاکہ نَن٘گا نہ پِھرے اور لوگ اُس کی برہنگی نہ دیکھیں۔] \v 16 ۱۶۔ اور اُنھوں نے اُن کو اُس جگہ جمع کِیا جِس کا نام عِبرانی میں ہرمِجّدونؔ ہَے ۔