ur_rev_text_ulb/06/07.txt

1 line
632 B
Plaintext

\v 7 ۷۔اور جب اُس نے چوتھی مُہر کھولی تو مَیں نے چوتھے جاندار کی آواز یہ کہتے سُنی کہ آ۔ \v 8 ۸۔اور مَیں نے نَظَر کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک زَرد سا گھوڑا ہَے اور اُس کے سوار کا نام مَوت ہَے اور عالمِ اَرواح اُس کے پیچھے پِیچھے ہَے اور اِن کو چَوتھائی زمِین پر یہ اِختِیار دِیا گیا کہ تلوار اور قَحْط اور وَبا اور زمِین کے دِرندوں سے لوگوں کو ہَلاک کریں۔