ur_rev_text_ulb/19/09.txt

1 line
732 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۹۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ لِکھ مُبارَک ہَیں وہ جو برّہ کی شادی کی ضِیافت میں بُلائے گَئے ہَیں۔ پِھر اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ خُدا کی سچّی باتیں ہَیں۔ \v 10 ۱۰۔ اور مَیں اُسے سِجدَہ کرنے کے لیے اُس کے پاؤں پر گِرا اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ خبردار! ایسا نہ کر کیونکہ مَیں تیرا اور تیرے اُن بھائِیوں کا ہم خِدمت ہُوں جِن کے پاس یسُوعؔ کی گَواہی ہَے۔ خُدا کو سِجدَہ کر کیونکہ یسُوعؔ کی گَواہی نبُوّ ت کی رُوح ہَے۔