ur_rev_text_ulb/19/01.txt

1 line
617 B
Plaintext

\c 19 \v 1 ۱۔اِن واقِعَات کے بعد مَیں نے آسمان پر گویا بڑے ہُجوم کو بُلند آواز میں یہ کہتے سُنا کہ ہلّلُویاہ! نجات اور جلال اور قُدرت ہمارے خُدا ہی کی ہَے۔ \v 2 ۲۔کیونکہ اُس کی عدالتیں برَحَق اور راست ہَیں۔ اِس لیے کہ اُس نے بڑی کسبی کی عدالت کی ہَے جِس نے اپنی حرام کاری سے زمِین کو خراب کر دِیا۔ اُس نے اپنے بندوں کے خُون کا بدلہ اُس سے لے لِیا ہَے۔