ur_rev_text_ulb/13/03.txt

1 line
690 B
Plaintext

\v 3 ۳۔اور مَیں نے دیکھا کہ گویا اُس کے سروں میں سے ایک پر مُہلِک زَخْم لگا ہَے مگر اُس کا مُہلِک زَخْم اچھّا ہوگیا اور ساری دُنیا تعجُّب کرتے ہُوئے اُس حَیوان کے پیِچھے پِیچھے ہو لی۔ \v 4 ۴۔اور اُنھوں نے اُس اَژدہا کی جِس نے اپنا اِختِیار اُس حَیوان کو دے دِیا تھا پرستِش کی۔ اور اُس حَیوان کی بھی یہ کہہ کر پرستِش کی کہ اِس حَیوان کی مانِنْد کون ہَے؟ اور کون جو اِس سے جَن٘گ لڑ سکتا ہَے؟