ur_rev_text_ulb/09/01.txt

1 line
536 B
Plaintext

\c 9 \v 1 ۱۔اور پانچویں فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو مَیں نے ایک سِتارے کو آسمان سے زمِین پر گِرا ہُوا دیکھا جِسے اتھاہ گڑھے کی کُنجی دی گَئی۔ \v 2 ۲۔اور جب اُس نے اتھاہ گڑھے کو کھولا تو گڑھے میں سے ایک بڑی بھٹّی کا سا دُھواں اُٹھا اور گڑھے سے اُٹھنے والے دُھوئیں کے باعِث سُورج اور ہَوا تارِیک ہو گَئے۔