1 line
734 B
Plaintext
1 line
734 B
Plaintext
\v 14 ۱۴۔اُس کا سر اور بال اُون بلکہ برف کی مانِنْد سفید تھے اور اُس کی آنکھیں شعلہِ آتش کی مانِنْد تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانِنْد تھے جِسے بھٹّی میں تپایا گیا ہو اور اُس کی آواز زور سے بہتے ہُوئے پانِیوں کی سی تھی ۔ \v 16 ۱۶۔اُس کے دَہْنے ہاتھ میں سات سِتارے تھے اور اُس کے مُنہ سے دو دھاری تیز تلوار نِکلتی تھی اور اُس کا چہرہ ایسا چمکتا تھا جیسے سُورج اپنی ساری آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہَے۔ |