ur_rev_text_ulb/01/04.txt

1 line
1.0 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۴۔یُوحنّاؔ کی طرف سے ۔ اُن سات کلِیسِیاؤں کے نام جو آسؔیہ میں ہَیں ،فضْل اور اِطمینان تُمھیں حاصِل ہوتا رہے۔ اور اُس کی طرف سے جو ہَے، جو تھا اور جو آنے والا ہَے اور اُن سات اَرواح کی طرف سے جو اُس کے تَخْت کے سامنے ہَیں۔ \v 5 ۵۔ اور یسُوعؔ مسِیح کی طرف سے جو سچّا گَواہ اور مُردوں میں سے جی اُٹھنے والوں میں پہلوٹھا اورزمِین کے بادشاہوں کا حاکِم ہَے۔ جو ہم سے مُحبّت رکھتا ہَے اور جِس نے اپنے خُون کے وسیلے سے ہمیں ہمارے گُناہوں سے مَخلَصی بخشی۔ \v 6 ۶۔اور ہمیں ایک بادشاہی اور اپنے خُدا اور باپ کے لیے کاہِن بھی بنا دِیا۔ اُس کا جلال اور سَلْطنَت اَبدُالآباد تک رہے۔ آمِین۔