ur_rev_text_ulb/06/03.txt

1 line
479 B
Plaintext

\v 3 ۳۔اور جب اُس نے دُوسری مُہر کھولی تو مَیں نے دُوسرے جاندار کو یہ کہتے سُنا کہ آ۔ \v 4 ۴۔اور روشن سُرخ رَن٘گ کا ایک اَور گھوڑا نِکلا اور اُس کے سوار کو یہ اِختِیار دِیا گیا کہ زمِین پر سے صُلْح اُٹھا لے تاکہ لوگ ایک دُوسرے کو قتْل کریں اور اُسے ایک بڑی تلوار دی گَئی۔