ur_rev_text_ulb/19/14.txt

1 line
762 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۱۴۔اور آسمانی افواج مہِین کَتانی سفید اور خالص لِباس زیب تن کیے ہُوئے سفید گھوڑوں پر سوار ہو کر اُس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اور اقوام کے مارنے کے لیے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تلوار نِکلتی ہَے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ قادِرِ مُطْلَق خُدا کے سَخْت غَضَب کی مَے کے کولُھو میں رَوندے گا۔ \v 16 ۱۶۔اور اُس کے لِباس اور ران پر یہ لِکھا ہَے، بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوَندوں کا خُداوَند‘‘۔