ur_rev_text_ulb/09/03.txt

1 line
475 B
Plaintext

\v 3 ۳۔اور اُس دُھوئیں میں سے زمِین پر ٹِڈّیاں نِکل پڑیں اور اُنھیں زمِین کے بِچھّوؤں کی سی طاقت دی گَئی۔ \v 4 ۴۔اور اُنھیں یہ کہا گیا کہ زمِین کی گھاس یا کِسی ہریاول یا کِسی دَرَخْت کو نُقصان نہ پَہُن٘چائیں مگر صِرف اُن آدمِیوں کو جِن کے ماتھوں پر خُدا کی مُہر نہیں۔