ur_rev_text_ulb/19/09.txt

1 line
624 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۹۔ فرشتے نے مجھ سے کہا ،’’ مبارک ہیں وہ جو برّہ کی شادی میں بلائے گئے ہیں۔ اُس نے یہ بھی کہا کہ یہ خدا کی سچی باتیں ہیں۔ \v 10 ۱۰۔ اسے سجدہ کرنے کے لئے اُس کے قدموں میں گر گیا لیکن اُس نے مجھ سے کہا ایسا مت کر میں بھی تُمہارا اور تُمہارے ہم خدمت بھائیوں میں سے ہوں جو یسوع کی گواہی پر قائم ہیں۔خدا کی پرستش کرو، یسوع کی گواہی نبوت کی روح ہے۔‬‬