ur_rev_text_ulb/01/17.txt

1 line
534 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۱۷۔جب مَیں نے اُس پر نَظَر کی تو مَیں اُس کے قدموں میں مُردہ سا گِر پڑا، اُس نے اپنا دَہْنا ہاتھ مُجھ پر رکھا اور کہا گھبرا مَت، مَیں اَوّل اور آخِر ہُوں۔ \v 18 ۱۸۔اور مَیں زِندہ ہُوں۔ مَیں مَر گیا تھا لیکِن دیکھ مَیں ہمیشہ زِندہ رہُوں گا۔ مَوت اور عالمِ اَرواح کی کُن٘جیاں میرے پاس ہَیں‘‘۔