ur_rev_text_ulb/22/06.txt

1 line
556 B
Plaintext

\v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ باتیں سَچ اور بَرحَق ہَیں چُنان٘چِہ خُداوَند نے جو اَن٘بِیا کی اَرواح کا خُدا ہَے، اپنے فرِشتے کو اِس لیے بھیجا کہ جِن باتوں کا جلد ہونا ضرُور ہَے اُنھیں اپنے بندوں پر ظاہِر کرے۔ \v 7 ۷۔اور دیکھ مَیں جلد آتا ہُوں مُبارک ہَے وہ جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتوں پر عَمَل کرتا ہَے۔