ur_rev_text_ulb/16/04.txt

1 line
878 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۴۔ پِھر تیسرے نے اپنا پیالہ دریاؤں اور پانی کے چشموں پر اُنڈیلا تو وہ خُون بن گَئے۔ \v 5 ۵۔ اور مَیں نے پانی کے فرِشتے کہ یہ کہتے سُنا کہ تُو قُدُّوس ہَے، اَے خُداوَند تُو جو ہَے اور جو تھا، تُو عادِل ہَے کہ تُونے یہ اِنصاف کِیا۔ \v 6 ۶۔ کیونکہ اُنھوں نے مُقَدّسِین اور اَن٘بِیا کا خُون بہایا ہَے اور تُو نے اُنھیں پِینے کے لیے خُون دِیا۔ وہ اِسی لائِق ہَیں۔ \v 7 ۷۔ پِھر مَیں نے قُربان گاہ میں سے یہ آواز سُنی کہ اَے خُداوَند خُدا قادِرِ مُطْلَق! بِلا شُبہ تیرے فیصلے دُرُست اور راست ہَیں۔