ur_rev_text_ulb/11/18.txt

1 line
479 B
Plaintext

\v 18 ۱۸۔اور قَوموں کو غُصّہ آیااور تیرا غَضَب نازِل ہُوا اور وہ وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے کہ مُردوں کی عَدالَت کی جائے اور تُو اپنے بندوں یعنی اَن٘بِیا اور مُقَدّسِین کو اَجْر بخشے ،کیا چھوٹے اور کیا بڑے جو تیرے نام سے ڈرتے ہَیں اور زمِین کے تباہ کرنے والوں کو تباہ کرے۔