ur_rev_text_ulb/10/05.txt

1 line
903 B
Plaintext

\v 5 ۵۔تب اُس فرِشتے نے جِسے مَیں نے سمُندر اور خُشکی پر کھڑے دیکھا تھا اپنا دَہْنا ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھایا۔ \v 6 ۶۔اور اُس کی قَسَم کھا کر جو اَبدُالآباد زِندہ رہتا ہَے جِس نے آسمان اور اُس کے اندر کی چِیزیں اور زمِین اور اُس کے اُوپر کی چِیزیں اور سمُندر اور اُس کے اندر کی چِیزیں پَیدا کی ہَیں کہا کہ اب اَور دیر نہ ہو گی۔ \v 7 ۷۔بلکہ ساتْویں فرِشتے کی آواز کے دِنوں میں جب وہ نرسِنگا پُھونکنے کو ہو گا تو تب خُدا کا بھید پُورا ہوگا جِس طرح اُس نے اپنے بندوں یَعنی اَن٘بِیا کی معرفت خُوشخبری دی تھی۔