1 line
536 B
Plaintext
1 line
536 B
Plaintext
\v 11 ۱۱۔ پھر میں نے ایک بڑاسفید تخت اور جو اُس پر بیٹھاتھا دیکھا۔ آسمان اور زمین اُس کے حضور سے بھاگ گئے اور اُنہیں کہیں بھی جگہ نہ ملی۔ \v 12 ۱۲۔میں نے چھوٹے اور بڑے مردوں کو اُس کے سامنے کھڑا دیکھا اور کتابیں کھولی گئیں۔ کتاب حیات۔ کتابوں کے مطابق مردوں کا انصاف کیا گیا جو کچھ اُنہوں نے کیا تھا۔ |