1 line
496 B
Plaintext
1 line
496 B
Plaintext
\v 19 ۱۹۔مَیں جِتنوں سے مُحبَّت رکھتّا ہُوں اُن سب کو ملامت اور تنبِیہ کرتا ہُوں۔ اِس لیے سرگرم ہو اور توبہ کر۔ \v 20 ۲۰۔دیکھ مَیں دروازہ پر کھڑا ہُوا کھٹکھٹاتا ہُوں۔ اگر کوئی میری آواز سُن کر دروازہ کھولے تو مَیں اُس کے پاس اندر آ کر اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا اور وہ میرے ساتھ۔ |