ur_rev_text_ulb/03/01.txt

1 line
620 B
Plaintext

\c 3 \v 1 ۱۔اور سردِیسؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جِس کے پاس خُدا کی سات رُوحیں اور سات سِتارے ہَیں وہ یہ فرماتا ہَے کہ مَیں تیرے اَعمال کو جانتا ہُوں کہ توکہلاتا تو زِندہ ہَے لیکِن ہَے مُردہ۔ \v 2 ۲۔جاگتا رہ اور اُن چِیزوں کو جو باقی ہَیں اور جو مِٹنے کو ہَیں مضبُوط کر کیونکہ مَیں نے تیرے اَعمال کو اپنے خُدا کی نَظَر میں کامِل نہیں پایا۔