1 line
492 B
Plaintext
1 line
492 B
Plaintext
\v 10 ۱۰۔ پانچویں فرشتے نے اپنا پیالہ حیوان کے تخت پر گرایا، اور تاریکی نے اُس کی بادشاہت کو ڈھانپ لیا، درد کے مارے لوگ اپنی زبانیں کاٹنے لگے۔ \v 11 ۱۱۔ اُنھوں نے اپنے درد اور ناسُوروں کی وجہ سے آسمان کے خدا کی تکفیر کی۔ اُنہوں نے ابھی تک جو کچھ اُنھوں نے کیا تھا توبہ نہ کی۔ |