1 line
660 B
Plaintext
1 line
660 B
Plaintext
\v 7 ۷۔ جِس قَدْر اُس نے خُود کو شان دار اور عیّاش بنایا اُسی قَدْر اُسے عذاب اور غم میں ڈال دو۔ کیونکہ وہ اپنے دِل میں کہتی ہَے کہ مَیں مَلکِہ بن بیٹھی ہُو ں، بیوہ نہیں اور کبھی غم نہ دیکُھوں گی۔ \v 8 ۸۔ اِس لیے ایک ہی دِن میں اُس پر یہ آفات آ پڑیں گی یعنی مَوت، غم اور قَحْط اور وہ آگ میں جَلا کر راکھ کر دی جائے گی۔ کیونکہ اُس کی عدالت کرنے والا خُداوَند قادِر خُدا ہَے۔ |