1 line
679 B
Plaintext
1 line
679 B
Plaintext
\v 3 ۳۔چُنان٘چِہ یاد کر کہ تُو نے کیاپایا اور سُنا ہَے ۔ اُس پر قائِم رہ اور تَوبہ کر۔اوراگر تُو جاگتا نہ رہا تو مَیں چور کی مانِنْد تیرے پاس آ جاوُں گا اور تُجھے ہرگِز معلُوم نہ ہو گا کہ کِس لمحے تُجھ پر آ پڑوُں گا۔ \v 4 ۴۔البتّہ سردِیسؔ میں تیرے ہاں کُچھ ایسے اَشخاص ہَیں جِنھوں نے اپنی پوشاک آلُودہ نہیں کی۔ وہ سفید پوشاک پہن کر میرے ساتھ سیر کریں گے کیونکہ وہ اِس لائِق ہَیں۔ |