ur_rev_text_ulb/17/03.txt

1 line
932 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔ پِھر وہ مُجھے رُوح کی حالت میں بِیابان میں لے گیاوہاں مَیں نے ایک عورت کو قِرمزی رنگ کے ایک حَیوان پر بَیٹھے دیکھا جو کُفْر کے ناموں سے لِپا ہُوا تھا جِس کے سات سر اور دس سیِنگ تھے۔ \v 4 ۴۔ یہ عَورت اَرغوانی اور قِرمزی رنگ کا لِباس پہنے ہُوئے تھی اور سونے اور جواہر اور موتِیوں سے آراستہ تھی اور ایک سُنہری پیالہ اپنے ہاتھ میں تھامے ہُوئے تھی جو مکرُوہات اور اُس کی حرام کاری کی آلُودگی سے بھرا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اُس کے ماتھے پر ایک نام لِکھا ہُوا تھا۔ راز۔ بڑا شہرِ بابلؔ،کسبِیوں اور زمِین کی مکرُوہات کی ماں‘‘۔