ur_rev_text_ulb/11/15.txt

1 line
356 B
Plaintext

\v 15 ۱۵۔اور ساتویں فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکاتو آسمان پر بڑی آوازیں آئیں جو کہتی تھیں کہ اِس دُنیا کی بادشاہی ہمارے خُداوَند اور اُس مسِیح کی ہو گَئی ہَے۔ اور وہ اَبدُالآباد بادشاہی کرتا رہے گا۔