ur_rev_text_ulb/22/12.txt

1 line
305 B
Plaintext

\v 12 ۱۲۔دیکھ مَیں جلد آنے والا ہُوں اور ہر ایک کے کام کے مُوافِق دینے کے لیے اَجْرمیرے پاس ہَے۔ \v 13 ۱۳۔مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ۔ اوّل اور آخِر۔ اِبتدا اور اِنْتِہا ہُوں۔