ur_rev_text_ulb/21/26.txt

1 line
446 B
Plaintext

\v 26 ۲۶۔اور وہ اَقوام کا جاہ و جلال اُس میں لائیں گے۔ \v 27 ۲۷۔اور کوئی چِیز جو ناپاک ہَے یا نَفرَت اَنگیز ہَے یا کوئی شخْص جو گھِنونے کام کرتا یا جُھوٹ گھڑتا ہَے، اُس میں ہرگز داخِل نہ ہوگا مگر وُہی جِن کے نام برّہ کی کِتابِ حَیات میں لِکھے ہُوئے ہَیں۔