ur_rev_text_ulb/21/21.txt

1 line
447 B
Plaintext

\v 21 ۲۱۔اور بارہ دروازے بارہ موتیوں کے تھے۔ ہر دروازہ ایک ایک موتی کا تھا اور اُس شہر کا چوک شَفّاف شِیشے کی مانِنْد خالِص سونے کا تھا۔ \v 22 ۲۲۔اور مَیں نے اُس میں کوئی ہَیکل نہ دیکھی۔ اِس لیے کہ خُداوَند خُداقادِرِ مُطْلَق اور برّہ اُس کی ہَیکل ہَیں۔