ur_rev_text_ulb/21/18.txt

1 line
799 B
Plaintext

\v 18 ۱۸۔ اور وہ دِیوار یِشْبْ کی بنی ہُوئی تھی اور وہ شہر شَفّاف شِیشے کی مانِنْد خالِص سونے کا تھا۔ \v 19 ۱۹۔اور اُس شہر کی دِیوار کی بُنیادیں ہر طرح کے جَواہِر سے آراستہ تھیں۔ پہلی بُنیاد یَشْب کی تھی۔ دُوسری نِیلم کی، تِیسری شَب چِرَاغ کی، چوتھی زُمُرُّد کی۔ \v 20 ۲۰۔پانچویں سنگِ سُلیمانی کی، چھٹی لعل کی، ساتویں زَبرجَد کی، آٹھویں یاقوتِ اخضر کی، نویں یاقوتِ اصفر کی، دسویں یاقوتِ یمنی کی، گیارھویں فیروزےکی اور بارھویں یاقوتِ اَرغوانی کی۔