ur_rev_text_ulb/21/16.txt

1 line
562 B
Plaintext

\v 16 ۱۶۔اور وہ شہر مُربّع تھا اور اُس کی لمبائی اِتنی تھی جِتنی اُس کی چوڑائی اور جب اُس نے اُس شہر کو اُس سرکنڈا سے ناپا تو وہ بارہ ہزار فرلانگ نِکلا اور اُس کی لمبائی اور چوڑائی اور اُونچائی برابر تھی۔ \v 17 ۱۷۔پِھر اُس نے اُس کی دِیوار کو ناپا تو ایک سَو چوالِیس ہاتھ پایا۔یہ آدمی کی پیمایش ہے جو فرِشتے کی بھی ہے۔