1 line
652 B
Plaintext
1 line
652 B
Plaintext
\v 3 ۳۔اور مَیں نے ایک بڑی آواز تَخْت سے یہ کہتے ہُوئے سُنی کہ دیکھ خُدا کا خَیمہ آدمِیوں کے ساتھ ہَے اور وہ اُن کے ساتھ سکُونت کرے گا اور وہ اُن کے ساتھ قِیام کرے گا اوروہ اُس کی اُمّت ہوں گے اور خُدا آپ اُن کے ساتھ رہے گا۔ \v 4 ۴۔اور وہ اُن کی آنکھوں کے تمام اَشک پونچھ دے گا اور پِھر مَوت نہ رہے گی اور نہ غم ۔ نہ رونا اور نہ دَرْد کیونکہ پُرانی چِیزیں جاتی رہِیں۔ |