ur_rev_text_ulb/21/01.txt

1 line
533 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 21 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی اور سمُندر بھی نہ رہا۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے مُقدّس شہر یعنی نئے یرُوشلِیمؔ کو آسمان یعنی خُدا کے پاس سے اُترتے دیکھا جو اُس دُلہن کی مانِنْد آراستہ تھا جِس نے اپنے خاوَند کے لیے سِنگار کِیا ہو۔